مسجدالاقصی میوزیم کے تاریخی آثار

IQNA

مسجدالاقصی میوزیم کے تاریخی آثار

مسجدالاقصی میوزیم کے تاریخی آثار
اسلامی تاریخٰی آثار کا میوزیم سال ۱۹۲۲ ،میں قایم ہوا ہے جو مسجدالاقصی کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے جہاں فلسطین اور اسلامی دنیا کے قدیم آثار موجود ہیں۔