میوزیم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسلامی یونیورسٹی «شریف هدایت‌الله» کے وفد نے قرآنی میوزیم موزه کے حکام سے ملاقات اور ایکدوسرے سے تعاون پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518635    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

ایکنا: دنیا کے عظیم ترین قرآنی نسخے کو مکہ قرآنی میوزیم کی نمائش میں پیش کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518614    تاریخ اشاعت : 2025/06/09

ایکنا: صدرِ قومی ادارہ برائے نشریات مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے ممتاز قراء کرام کی تصاویر، دست‌نوشتے، معاہدے اور تلاوتوں پر مشتمل "قاریوں کا میوزیم " قائم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518576    تاریخ اشاعت : 2025/06/01

ایکنا: آستان مقدس امام حسینؑ میں ایک تقریب کے دوران عالمی یومِ عجائب گھر اور اس مرکز کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کو شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518510    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم کے جدید شعبے کا افتتاح ہوا جسمیں اعلی سعودی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518403    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

ایکنا: ہرن کے کھال پر لکھا ہوا خطی قرآنی نسخہ مسجد الاقصی کے میوزیم میں رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518307    تاریخ اشاعت : 2025/04/12

ایکنا: سیرت النبی میوزیم میں جدید ٹیکنالوجی کا استفادہ کیا گیا ہے جس کا مقصد شائقین کو سیرت النبی سے روشناس کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518223    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

ایکنا: قرآنی میوزیم امیر مکه کے تعاون سے «حراء» کے علاقے میں قائم کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518095    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

ایکنا: سعودی عرب کے تیس میوزیم میں سعودی اسلامی آرٹ کی نمایش جدہ میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517923    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا- میوزیم بنام «نور و صلح» میں اسلامی تاریخ و ثقافت کے مختلف پہلووں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517514    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ایکنا: بیت‌ القرآن اور استقلال میوزیم ملک میں اہم اسلامی مراکز کے طور پر سرگرم عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517095    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

ایکنا: بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم میں آے آئی انسان بنایا گیا ہے جو سیرت النبی اور تمدن اسلامی کو پیش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516830    تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: آستان مقدس عباسی، کے الکفیل میوزیم میں نایاب خطی قرآنی نسخے موجود ہیں جس کا قیام 2009 کو لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516788    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایران کا کارپٹ میوزیم تھران میں بنایا گیا ہے، اس میوزیم میں دو ہال موجود ہیں اور یہاں پر نادر اور گھریلو بنائے گیے قالین وغیرہ کی نمایش منعقد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516562    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: حضرت امام خمینی(ره) کی برسی پر شریک غیرملکی مہمانوں نے میوزیم اور سردار سلیمانی کے مجسمے کو دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3516512    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

ایکنا: نادر اور تاریخی قرآنی خطی نسخوں کی نمائش جمہوریہ تاتارستان کے میوزیم میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516463    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: پاکستانی اور سعودی حکام کی موجودگی میں اسلام‌آباد میں سیرت میوزیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516224    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی آنے والوں کا الکفیل میوزیم نے عید الفطر کے موقع پر ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516203    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا – قرآن الکریم میوزیم واقع حرم امام رضا (ع) خصوصی ترین میوزیم میں شمار ہوتا ہے جہاں سالانہ ہزاروں لوگ یہاں کی وزٹ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516063    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: قرآنی میوزیم «بیت الحمد» وزارت اوقاف اور انجمن قرآن و سنت نبوی کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515976    تاریخ اشاعت : 2024/03/05