ایران میں ورزش زورخانه ایک روایتی پہلوانی ورزش ہے جہاں سپورٹس کو ایک خاص تقدس کے ساتھ دیکھا جاتا ہے اور اس کا خاص احترام ہے۔