ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز
چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جمعرات سے ایران کے شہر تھران میں شروع ہوچکے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی وزیر ثقافت محمد مھدی اسماعیلی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔