سعودی

سعودی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: گزشتہ روز دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 شرکاء نے سعودی عرب میں ہونے والے 45ویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلہ "ملک عبدالعزیز" کے پہلے دن ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518966   تاریخ اشاعت : 2025/08/11

ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع قرآنِ کریم کی اشاعت و طباعت کے ادارے "مجمع ملک فہد" نے "مصحف مدینہ" ایپلیکیشن کو جدید اور ہوشمند (سمارٹ) بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518822   تاریخ اشاعت : 2025/07/18

ایکنا: بروز جمعرات، خانہ کعبہ کو سعودی حکام کی موجودگی میں آبِ زمزم اور گلاب سے غسل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518783   تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: سعودی اسلامی لایبریری امام محمد بن سعود میں نادر اور نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518583   تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: سعودی حکام نے مسجد الحرام کے اطراف میں حجاج کرام کے لیے 100 سے زائد آگاہی مراکز کے قیام اور ان مراکز کو مختلف زبانوں میں قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518480   تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: سعودی عرب کے وزیر دفاع نے سعودی بادشاہ کا خصوصی خط آیت‌الله خامنه‌ای کو پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518342   تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: انجمن تبلیغ و اطلاعات «اجیاد» مکه مکرمه کے تعاون سے مسجدالحرام میں چار ہزار قرآن مختلف زبانوں میں زائرین کو تحفے میں دیاجارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518146   تاریخ اشاعت : 2025/03/14

ایکنا: سریل ڈرامہ «معاویه» دو سال کے بعد سعودی عرب کی جانب سے نشر کیا جارہا ہے امکانی طور پر تفرقے کا باعث بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518109   تاریخ اشاعت : 2025/03/08

ایکنا: حسین اورفلی نے قرآن سے محبت کے طور پر 214 نایاب نسخے جمع کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3518083   تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: دسویں عسکری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مدینہ میں ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517988   تاریخ اشاعت : 2025/02/15

ایکنا: سعودی عرب نے حجاج کی سہولت کے لیے چوتھی حج کانفرنس جدہ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جسمیں 87 ممالک کے نمایندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517763   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی (ص)کمیٹی کے أمور کے ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں سردیوں پر خصوصی کورسز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517750   تاریخ اشاعت : 2025/01/03

سعودی عرب میں؛
ایکنا: دوسرا حفظ قرآن مقابلہ سعودی عرب کی وزارت امور اسلامی کے تعاون سے نیپال میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517692   تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ایکنا: ایک ملبے تلے قرآن مجید کے نسخوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سعودی بچے کے اقدام کو سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517626   تاریخ اشاعت : 2024/12/12

ایکنا: رونالڈو کے ساتھی پلیئر نے رونالڈو کی اسلام میں دلچپسی بارے انکشافات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517561   تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: دوسری بین الاقوامی اسلامک آرٹ کانفرنس چودہ ممالک کے دانشوروں کے ساتھ منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517540   تاریخ اشاعت : 2024/11/28

ایکنا: سال 2024 کے آغاز سے اب تک ۱۹ میلیون نمازی مسجد قباء حاضری دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517374   تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سے ملک سلمان حفظ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517174   تاریخ اشاعت : 2024/09/27

ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی «ملک عبدالعزیز» حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516969   تاریخ اشاعت : 2024/08/24

ایکنا: سعودی عرب کے بین الاقوامی مقابلے مسجدالحرام میں جاری ہیں جہاں ایرانی قرآء بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516909   تاریخ اشاعت : 2024/08/13