پیتنتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش تھران

IQNA

پیتنتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش تھران

ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔