ایکنا: دہلی کے بین الاقوامی کتاب کی نمائش گاہ میں شیعہ کتابوں کی نمائندگی بھی دیکھنے کو ملی۔
خبر کا کوڈ: 3517950 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
ایکنا: مسلم حکام کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قاہرہ کتب نمائش میں انسان بارے قرآن کا نظریہ کتاب پیش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517870 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: بارہویں صدی کا نادر نسخہ ریاض 2024 نمایش میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517237 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: بین الاقوامی ملایشین کتب نمایش میں ایران بھرپور حصہ لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516474 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ایکنا: میانمار میں دوبارہ تشدد کی فضا اور مسلمانوں کی حالت زار پر ترکی نے پریشانی کا اظھار کرتے ہوئے عالمی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516473 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
کتاب «اسناد بهائیت» کی رونمائی؛
ایکنا: بہائ شناسی کے ماہر کے مطابق شیعہ اور سنی مشترکہ طور پر اس کو اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516410 تاریخ اشاعت : 2024/05/19
ایکنا: تینتیسویں بین الاقوامی دوحه کتب نمائش قطر میں منعقد کی گیی ہے جہاں مختلف ممالک کے فن پارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516397 تاریخ اشاعت : 2024/05/16
ایرانی صدر اہل فن سے:
ایکنا: حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کی تمام مسلم اور آزاد اقوام کا پہلا اور مشترکہ مسئلہ بن گیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3516395 تاریخ اشاعت : 2024/05/16
نشست «یورپی جوانوں کے نام رهبر انقلاب کے خط کی باز بینی» ؛
ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش میں رہبر معظم کے خط پر نشست منعقد ہوئی اور کہا گیا کہ ان کے خط نے جوانوں کو بیدار کیا.
خبر کا کوڈ: 3516392 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا اور ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516386 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
بین الاقوامی کتب نمائش میں؛
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل آیتالله خامنهای(مدظله العالی) کی عربی تفسیر کی رونمائی بین الاقوامی کتب نمائش میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516383 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516374 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
بین الاقوامی کتب نمائش میں:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ آج غزہ کا ایک صفہ روشن ترین اسقامت اور خدا سے عشق اور دوسرا تارک ترین ظلم کا صفحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516368 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا تھران: ابوظبی کتاب میلے میں اس سال نایاب نسخے پیش کیے گیے ہیں جنمیں قرآن مجید اور انجیل کا نادر نسخہ بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514372 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش ایران کے دارالحکومت تهران کے مصلی امام خمینی(ره) میں جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3514338 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
حضرت آیتالله خامنهای نے تھران میں بین الاقوامی کتب میلہ اور چونتیسویں کتب نمایش کا دورہ کیا۔ رهبر انقلاب اسلامی نے پبلشرز سے گفتگو بھی کی اور انکو کتاب و قلم، اور تازہ کتب بارے بریفنگ دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514313 تاریخ اشاعت : 2023/05/16
ایکنا تہران- ملک فهد پبلیکیشن کے تعاون سے ریاض 2022 بین الاقوام کتب نمایش میں اشاعت قرآن کے مراحل کی نمایش ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512834 تاریخ اشاعت : 2022/10/05
تینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش تھران فیزیکلی اور آن لائن منعقد ہوئی اور ایک مہینے تک جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511914 تاریخ اشاعت : 2022/05/22
تینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش جاری ہے جہاں آن لائن اور فیزیکلی وزٹ کی اجازت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511863 تاریخ اشاعت : 2022/05/15