حج قرآن میں/9
ایکنا: قرآن کریم اہل کتاب کو تذکر دیتا ہے کہ اگر وہ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں کعبہ جو انکے امام ابراہیم کا ہے اس پر ایمان لانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518630 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: قرآن اور دیگر مقدس کتب میں تطبیقی مطالعہ کرنے والے محقق کا کہنا تھا کہ قرآن دیگر کتب بارے وسیع گفتگو کا قائل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518623 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: شاہراہ ریشم لائبریری ایک اہم لائبریری ہےجسکا مقصد چین میں اسلام کو متعارف کرانا ہے تاکہ نادرست تصورات کو دور کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518329 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: جرمن کتابخانوں میں چالیس ہزار عربی اسلامی خطاطی نسخے موجود ہیں جس سے یورپ اور میڈل ایسٹ میں رابطے کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518312 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
امریکن ٹیچر:
ایکنا: امریکی ریسرچر کا کہنا تھا کہ قرآن اور کتب مقدس میں حضرت عیسی بارے روایت ایک اہم ڈائیلاگ شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518042 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
امریکن اسلام شناس:
ایکنا: امریکن اسلام شاس کے مطابق کتب مقدس میں مشترکات کے باوجود خاص اور منفرد روایات بھی موجود ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517997 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: بارہ سے بائیس دسمبر تک بین الاقوامی نمائش سعودی شھر جدہ میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517636 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516374 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے مسقط کتب نمایش میں، ۱۰ هزار قرآنی نسخہ تحفے میں دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515968 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
ایکنا: قاهره کتب نمائش میں بصارت سے محروم افراد کے اسٹال پر مختلف قرآنی مواد موجود ہیں تاہم اس میں قرآنی تفسیر کی جگہ خالی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515793 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
ایکنا: انجمن ادبیات کتاب مقدس، کی سالانہ تقریب ایمسٹرڈیم میں منعقد ہوگی جسمیں خواہشمند اہل علم تیرہ فروری تک مقالوں کا خلاصہ ارسال کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515744 تاریخ اشاعت : 2024/01/24
ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) کے تعاون سے میلاد امیرالمومنین علی بن ابی طالب(ع) کے موقع پر امیر المومنین ثقافتی فیسٹیول منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515546 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: واسط کتب فیسٹیول میں آستان مقدس عباسی کے چار سو پچاس فن پارے پیش ہوئے ہیں جنمیں کتب ، میگزین اور دیگر مواد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515478 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا فلسطین: مختلف پبلشروں کے تعاون اور شرکت سے بین الاقوامی کتب نمایش رام اللہ میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514917 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
اداره قرآن و حدیث المصطفی:
تہران(ایکنا) جامعةالمصطفی العالمیه کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق اس مرکز کے توسط سے اب تک چھ سو کتب قرآن و حدیث کے موضوع پر شایع ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511359 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «الجیزه» کے ایجوکیشن بورڑ کی جانب سے شدت پسندی سے مقابلے کے نام پر اسلام کتابوں کو جلانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3147056 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی کتاب «چهل حدیث» کا تھائی زبان میں ترجمہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے ہوا ہے جسکی تقریب رونمائی بنکاک کی بین الاقوامی کتاب نمائش میں ہوئی
خبر کا کوڈ: 3079864 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ: نئے شمسی سال اور شهادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کی مناسبت سے رایزنی مرکز کے تعاون سے " ہفت سین دسترخوان فاطمی" کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3049262 تاریخ اشاعت : 2015/03/28