حرم امام رضا(ع) کے زائرین آیت‌الله رئیسی کی شہادت کی خبر سنکر صدمے میں

IQNA

حرم امام رضا(ع) کے زائرین آیت‌الله رئیسی کی شہادت کی خبر سنکر صدمے میں

حرم امام رضا(ع) میں موجود زائرین نے جب ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر کی شہادت کی خبرسنی تو شدید صدمے سے دوچار ہوئے۔