اصفھان میں محفل ختم قرآن شھدائے خدمت کے لیے

IQNA

اصفھان میں محفل ختم قرآن شھدائے خدمت کے لیے

ایکنا: ختم قرآن کی محفل ایرانی صدر کی شھادت اور دیگر ہمراہ شھداء کے لیے اصفھان میں واقع حرم حضرت زینب خواهر امام رضا (ع) میں منعقد ہوئی۔