ختم قرآن

ختم قرآن

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دوسرا مرتل ختمِ قرآن کریم کربلاء میں آستانِہ مقدسِ حسینی کے بین‌المللی مرکزِ تبلیغِ قرآن کی جانب سے مکمل اور ریکارڈ کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519302   تاریخ اشاعت : 2025/10/12

ایکنا: پانچ مصری حافظہ لڑکیوں نے ایک ہم آہنگ اقدام کے طور پر صرف ایک دن میں قرآن کریم کو مکمل طور پر زبانی ختم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519113   تاریخ اشاعت : 2025/09/07

ایکنا: جامعہ الازہر، احمد الطیب، شیخ الازہر کی نگرانی میں "ختم قرآن حافظان ایک دن میں" کے عنوان سے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے جو جامعہ کے مختلف کالجوں کے حافظان قرآن کے لیے مخصوص ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519047   تاریخ اشاعت : 2025/08/26

ایکنا: شارجہ کے ریڈیو و سیٹلائٹ چینل قرآن نے دو قاریوں کی مکمل ختمِ قرآن کی تلاوت کو اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518900   تاریخ اشاعت : 2025/07/30

ایکنا: آستانہ حسینی کی جانب سے رمضان میں ایک ہزار ایک سو ختم قرآن کی آن لائن محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518281   تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کی آخری رات کو ختم قرآن پروگرام کے لیے چار ملین سے زاید لوگ مسجد الحرام میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518254   تاریخ اشاعت : 2025/03/31

ایکنا: ختم قرآن کی محفل ایرانی صدر کی شھادت اور دیگر ہمراہ شھداء کے لیے اصفھان میں واقع حرم حضرت زینب خواهر امام رضا (ع) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516466   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: شهید آیت‌الله سیدابراهیم رئیسی کی ایصال کے لیے عظیم ترین عوامی قرآنی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516449   تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا: متولی کل مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق مسجدالحرام میں ختم قرآن پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516199   تاریخ اشاعت : 2024/04/12

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: سعودی مارکیٹ نے شیشے کے بکس میں قرآن رکھ کر گزرنے والوں سے دو صفحے تلاوت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515847   تاریخ اشاعت : 2024/02/12

1471 حفاظ اور حافظات نے ختم قرآن کی محفل بعنوان « منتخب حفاظ» میں شرکت کیں جہاں ایک دن میں قرآن ختم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514796   تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759   تاریخ اشاعت : 2023/08/12

رمضان المبارک کے اختتام پر؛
ایکنا تھران: کویت کی فلاحی انجمن نے ختم قرآن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چالیس ہزار کویتی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514215   تاریخ اشاعت : 2023/05/01

ایکنا تھران: ستاسی سالہ حاجیه زهرا مداسی زندگی بھر قرآن سے مانوس رہی اور ہر مہینے دو بار قرآن مجید ختم کرلیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514184   تاریخ اشاعت : 2023/04/26

ایکنا تھران: آستانہ حسینی سے وابستہ بین الاقوامی تبلیغی مراکز کے تعاون سے دنیا کے ۱۰ مختلف ممالک میں ختم قرآن کی محافل جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514018   تاریخ اشاعت : 2023/03/29

ایکنا تھران- سال نو میں پہلی مجلس ختم قرآن سنگکورونگ کی مسجد سلطان شریف علی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513697   تاریخ اشاعت : 2023/01/31

ایکنا تھران- «المصطفی» ختم قرآن محفل بادشاہ اردن کی دعوت پر مسجدالاقصی میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3513347   تاریخ اشاعت : 2022/12/13