مسجد شَجَره یا مسجد ذوالحُلَیْفه مدینہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے جو مسجد النبی کے مغربی حصے میں مسجد سے آٹھ کیلومیٹر دور «ذوالحلیفه» یا «آبارعلی» میں واقع ہے. ذوالحلیفه، ؎ عمره تمتّع و عمره مفرده میں ان لوگوں کے لیے میقات ہے جو مدینه سے مکه جاتے ہیں. رسول اکرم(ص) نےعمره و حج تمتع کے لیے اکثر اس مقام سے احرام باندھا ہے۔