احرام

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد شَجَره یا مسجد ذوالحُلَیْفه مدینہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے جو مسجد النبی کے مغربی حصے میں مسجد سے آٹھ کیلومیٹر دور «ذوالحلیفه» یا «آبارعلی» میں واقع ہے. ذوالحلیفه، ؎ عمره تمتّع و عمره مفرده میں ان لوگوں کے لیے میقات ہے جو مدینه سے مکه جاتے ہیں. رسول اکرم(ص) نےعمره و حج تمتع کے لیے اکثر اس مقام سے احرام باندھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516502    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

حج کے موسم آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے پردے کو ہٹا کر اس کو لباس احرام سے مزین کردیا گیا ہے جہاں لاکھوں فرزندان توحید مناسک حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514451    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

بین الاقوامی گروپ: حج امور کے ماہر دانشور کے مطابق احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ان حاجیوں کا حج مقبول اور انکی موت شہادت کی موت ہے
خبر کا کوڈ: 3363029    تاریخ اشاعت : 2015/09/16