ایکنا: رهبرمعظم انقلاب اسلامی، نے امریکی کانگریس میں نتن یاہو کے استقبال کو شرمناک قرار دیا۔

IQNA

شرم کا مقام

ایکنا: رهبرمعظم انقلاب اسلامی، نے امریکی کانگریس میں نتن یاہو کے استقبال کو شرمناک قرار دیا۔

دنیا کو غزہ بارے سنجیدہ فیصلہ کرنا چاہیے، حکومتوں، اقوام، شخصیات اور سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ اس وقت امریکہ کے لیے کتنا شرم آور ہے کہ ایک خائن اور ظالم کی تقریر بیٹھ کر سنتے ہیں یہ شرمناک اور رسوائی کا مقام ہے۔