ایکنا: شب عاشورا کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت: امریکی و عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518764 تاریخ اشاعت : 2025/07/08
ایکنا: قرآن اور دیگر مقدس کتب میں تطبیقی مطالعہ کرنے والے محقق کا کہنا تھا کہ قرآن دیگر کتب بارے وسیع گفتگو کا قائل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518623 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
رہبر معظم انقلاب کا شہید رئیسی کو خراج:
ایکنا: ہر دلعزیز رئیسی ایک الہی حکومت کے ذمہ دار کی مکمل خصوصیات کا عملی نمونہ تھا۔ اس نے تھکن نہ ماننے والی محنت کے ساتھ عوام، ملت کی آبرو، عزت اور وقار کے لیے خدمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518513 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: مالکوم ایکس کے مطابق حج کا فلسفہ ہمیں عالمی شہری بناتا اور دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ امن اور ہم آہنگی کا سبق سکھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518490 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
ایکنا: امریکی اداکار اور کئی آسکر ایوارڈ جیتنے والے ویل اسمتھ نے قرآن کریم سے اپنی دلبستگی کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518450 تاریخ اشاعت : 2025/05/08
ایکنا: ییل یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں اسلامی خطی نمایش منعقد کی گئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518217 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
ایکنا: امریکی صدر کی جانب سے دھمکی آمیز مذاکرات کے جواب میں رھبر معظم کے دلیرانہ اور منطقی جواب کو دنیا بھر کے میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518129 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لاس انجلس میں مسجد بارے وائرل ویڈیو درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517828 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
علمی نشست؛
ایکنا: پاور اسلام کی طرف گرچہ نہیں آیا مگر انہوں نے دینی فھم میں مکمل عبور حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517827 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
ایکنا: امریکی شہر لاس انجلس کی خوفناک آگ سے کئی عبادت خانے بھی جل کر راکھ ہوگیے جنمیں ایک مسجد بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517789 تاریخ اشاعت : 2025/01/12
قرآن کے گمنام محقق
ایکنا: نو مسلم خاتون نے قرآن کریم اور اسلامی متون کے ترجمے سے اسلامی تعلیمات کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی۔
خبر کا کوڈ: 3517766 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
ایکنا: امریکی یونیورسٹی استاد نے کہا ہے کہ قرآن ایک منفرد مقدس کتاب ہے اور گذشتہ کتابوں کے مقابل الگ انداز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517743 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
امریکہ میں مذہب پر اہم ترین کتاب پر نظر؛
ایکنا: صہیونی مسیحیوں کا خیال ہے کہ دنیا شر سے بھر گئی ہے اور اس سے نجات کے لیے مسیح کا ظھور اور گیریٹر اسرائیل ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517531 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: میریام اڈلسون دنیا کے ٹاپ ٹین سرمایہ داروں میں شمار کی جاتی ہے جو ٹرمپ کے الیکشن مہم میں انکی کامیابی کی خواہمشند تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517418 تاریخ اشاعت : 2024/11/08
ایکنا: امریکی انتخابات میں مسلم رائے دہندگان متحد نہیں اور مختلف رائے رکھتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517408 تاریخ اشاعت : 2024/11/06
رهبر معظم انقلاب؛
ایکنا: رهبر معظم نے علمی شخصیات کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی وجہ سے امن برباد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517206 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
ایکنا: مینهسوٹا میں پرانے نسخوں کی مرمت یا انکو ختم کرنا ایک چیلنج میں تبدیل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517158 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: امریکی ریاست یوٹا کے مسلم رہنماوں نے مسلم اور شیعہ مخالف ویڈیو کے انتشار پر ریاست کے نمایندے کو گفتگو کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517014 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ویانا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا: فرهاد قدوسی کا کہنا تھا کہ مغرب میں تحقیق اسلام میں عیب ڈھونڈنا تھا مگر اس سے اچھی چیزیں نکلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516954 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
شرم کا مقام
دنیا کو غزہ بارے سنجیدہ فیصلہ کرنا چاہیے، حکومتوں، اقوام، شخصیات اور سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ اس وقت امریکہ کے لیے کتنا شرم آور ہے کہ ایک خائن اور ظالم کی تقریر بیٹھ کر سنتے ہیں یہ شرمناک اور رسوائی کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516841 تاریخ اشاعت : 2024/07/31