قرآنی کیمونٹی کی جانب سے شهید اسماعیل هنیه کے لیے مجلس ترحیم

IQNA

قرآنی کیمونٹی کی جانب سے شهید اسماعیل هنیه کے لیے مجلس ترحیم

حماس کے رہنما شهید اسماعیل هنیه کی مجلس ترحیم قرآنی کیمونٹی کے تعاون سے منعقد کی گئی جسمیں قرآء، حفاظ کرام اور قرآنی ماہرین شریک تھے۔