ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ فرجالله شاذلی کا ذاتی ثقافتی اور قرآنی ورثہ ریڈیو قرآن مصر کو تحفے میں دے دیا گیا ہے، جو جلد ہی قائم ہونے والے "موزه قاریان مصر" میں محفوظ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519002 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
مکتب امام حسین(ع) میں؛
ایکنا: کتاب "کلیدی الفاظِ آیاتِ حسینی در قرآنِ کریم" کے مصنف نے کہا کہ قرآنِ کریم کی مشہور اور گہری آیات میں سے ایک سورہ صافات کی آیت 107 ہے، جو حضرت ابراہیمؑ کے ذریعے حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کے واقعے کو بیان کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518991 تاریخ اشاعت : 2025/08/16
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز، نجف میں اربعین کے زائرین کے لیے قرآنی پروگرام اور فلاحی خدمات پیش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518981 تاریخ اشاعت : 2025/08/13
ایکنا: انور ابراہیم، وزیرِاعظم ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت "رسٹو قرآن ٹرانسلیشن فاؤنڈیشن" کے لیے مزید بجٹ فراہم کرے گی تاکہ قرآن کریم کو مزید زبانوں میں ترجمہ کر کے اس کا پیغام دنیا کے تمام لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518969 تاریخ اشاعت : 2025/08/11
سلیمی :
ایکنا: قرآنی شعبے کے ماہر کے مطابق کاروانِ قرآنی اربعین نے ایسا موقع فراہم کیا ہے کہ اس کے اراکین خوبصورت اور دلنشین تلاوتوں کے ساتھ قرآنی اعمال کے ذریعے سیدالشہداءؑ کی قرآنی شخصیت کو زائرین کے سامنے اجاگر کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518950 تاریخ اشاعت : 2025/08/09
ایکنا: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے شعبۂ تبلیغ و اسلامک گائیڈنس کی جانب سے منعقدہ قرآنی سمر کورس کو مختلف عمر کے گروہوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518932 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
حجتالاسلام شغلی؛
ایکنا: اربعین حسینی کے عوامی قرآنی مرکز کے سیکرٹری نے اربعین کے پیدل مارچ کے راستے میں عمود 706 پر عظیم قرآنی خیمہ لگانے کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 3518929 تاریخ اشاعت : 2025/08/04
نوجوانوں کی ٹیم (اُسوه) اربعین حسینیؑ کے موقع پر عراق روانہ، قرآنی خدمات و تبلیغی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518922 تاریخ اشاعت : 2025/08/03
ایکنا: شارجہ قرآن کمپلیکس کا تیسرا سمر پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر، 1050 سے زائد شرکاء اور لاکھوں آن لائن ناظرین نے سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518920 تاریخ اشاعت : 2025/08/03
ایکنا: صربیا کے شہر نووی پازار میں قائم مدرسہ قرآن "نووی پازار"، خطہ بلقان میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت کی بحالی اور قرآن و تفسیر کی تعلیم کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518914 تاریخ اشاعت : 2025/08/02
ایکنا: اردن کے صوبہ "عجلون" میں موسم گرما کے قرآنی مراکز میں 9 ہزار طلبہ و طالبات کی تعلیم مکمل کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518908 تاریخ اشاعت : 2025/08/01
مزاحمتی رہنماوں کے ساتھ؛
ایکنا: لبنان کے شہر "معروب" میں جمعیت قرآن کریم کے تحت جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518906 تاریخ اشاعت : 2025/07/31
ایکنا: ایران کے قرآنی کارکنوں کے ایک گروپ نے شہید سپہبد حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اس حافظِ قرآن شہید کی یاد اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518892 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
ایکنا: مسجد الحرام کی خواتین کی قرآنی محافل و نشستوں کے مرکز کے زیر اہتمام قرآن حفظ کرنے کا خصوصی سمر کورس اپنی مدت مکمل کر کے اختتام پذیر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518887 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی ادارے نے ماہِ محرم کی ایّام کو زندہ رکھنے اور معاشرے میں قرآنی ثقافت کو فروغ دینے کے سالانہ منصوبے کے تحت قرآنی پروگرام شروع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518871 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
موجانی
ایکنا: اربعین قرآنی کمیٹی انچارج کے مطابق شھدائے جنگ کی یاد میں اربعین کے موقع پر رضوٰی تلاوت چئیر مشھد میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518865 تاریخ اشاعت : 2025/07/26
شاهمیوه اصفهانی:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے جج کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کی جج نشست کو محفوظ رکھنا اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518862 تاریخ اشاعت : 2025/07/25
« مصحف محمدی" مراکشی خواتین کے ہاتھ سے لکھا ہوا منفرد قرآن، امارات کے مکتبہ مجمع قرآن کریم شارجہ میں محفوظ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518839 تاریخ اشاعت : 2025/07/21
یونیورسٹی ادارے کے تعاون سے
ایکنا: ملک گیر قرآنی طلبہ تنظیم نے " فتح طلبہ قرآنی مہم کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کمپین، قرآنی نیوز ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے شروع کیے گئے "پویش قرآنی فتح" کا تسلسل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518838 تاریخ اشاعت : 2025/07/21
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی مسلمان طلباء قرآنی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ آج اسٹوڈیوں مبین میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518836 تاریخ اشاعت : 2025/07/20