کربلاء معلی اربعین اباعبدالله(ع) پر

IQNA

کربلاء معلی اربعین اباعبدالله(ع) پر

ایکنا: کربلاء معلی میں اربعین پر عشاق کے جوش و جذبے کے ساتھ ایک خاص فضاء بن جاتی ہے جہاں عاشقان اباعبدالله الحسین (ع) سے اظھار عقیدت کرتے ہیں۔