شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت پر زائرین مشھد کی سمت رواں دواں

IQNA

شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت پر زائرین مشھد کی سمت رواں دواں

ایام شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے مختلف شہروں سے زائرین حرم رضوی کی جانب پیدل رواں دواں ہیں۔