ایکنا: امام محمدتقی(ع) فرماتے ہیں: «جو میرے والد امام رضا (ع) پر درود بھیجے وہ جگہ سے نہیں آٹھ پاتا مگر بخشا جاتا ہے، اس درود سے رزق میں اضافہ، بلا دور اور خدا کا قرب ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518457 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: امام رضا (ع) ایسے دور میں تھے جہاں امامت کے لیے عظیم فتنے موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518456 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: حرم مطهر رضوی میں شب ولادت امام رضا (ع)، جہاں روضے کو سجایا گیا تھا زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518454 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
ایکنا: قرآنی محفل آستان قدس رضوی کے تعاون سے صحن حرم مطهر امام رضا (ع) میں منعقد ہوئی جسمیں پانچ ہزار طلباء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518441 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: چھٹےبین الاقوامی امام رضا (ع) کانگریس، وزیر تعلیم، تحقیقات و ٹیکنالوجی اور دیگر ملکی و صوبائی حکام کی موجودگی میں گذشتہ دن کو حرم مطہر رضوی کے جوار میں آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518435 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
میلاد امام رضا(ع) کے حوالے سے؛
ایکنا: امام رضا ؑ کے روضۂ اقدس کے ضریح کی تطہیر و تزئین کا عمل آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518429 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
عشرہ کرامت اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کی آمد کے موقع پر، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے مقدس روضہ کی غبارروبی کی روح پرور تقریب آستان قدس رضوی کے متولی، علمائے کرام، شہداء کے معزز خانوادوں، فنکاروں، خادموں اور مختلف طبقات کے عوام کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518408 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
حجتالاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فللاح و بہبود کے سربراہ نے قرآنی معاشرے کی تشکیل پر تاکید قرار دیتے ہوئے کہا کہ " قرآن واحد نسخہ کمال" مقابلوں کا عنوان قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517882 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
ایکنا - نام مبارک حضرت محمد (ص) سے مزین شدہ خوبصورت کاشی حرم مطهر امام رضا (ع) میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517162 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: ماه ربیعالاول کے حوالے سے ضریح مطهر امام رضا علیہ السلام کی غبار روبی کی تقریب میں رھبر معظم شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517092 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: اردو زبان زائرین کا اجتماع حرم مطهر میں غیرملکی أمور کے شعبے کے تعاون سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517071 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
امام رضا(ع)کے مناظرے/ 2
ایکنا: امام رضا (ع) نے مختلف مذاہب اور مسالک کے علماء سے مناظروں میں قرآن سے دلائل دیے اور اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517064 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ماه ربیعالاول کے آغاز پر مشھد مقدس میں گنبد حرم مطهر امام رضا (ع) کے سیاہ پرچم کو سبز پرچم سے تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517055 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
بحرین تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: حجتالاسلام شبّر کا کہنا تھا کہ امام رضا (ع) علمی صلاحیتوں کی وجہ سے امت میں ایک داعی وحدت اور فکری رہنما کے لیے عمدہ مثال تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517044 تاریخ اشاعت : 2024/09/05
ایکنا: شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے امام رضا (ع) کے منظارے کے عنوان سے سیمینار حرم مطهر میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517042 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایکنا: امام رضا نے بہت سے مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ کامیاب مناظرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517038 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایام شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے مختلف شہروں سے زائرین حرم رضوی کی جانب پیدل رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517029 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: شهادت امام علی بن موسی الرضا(ع) کے حوالے سے خدام کے گروپ نے حرم رضوی کے پرچم کو حرم امام علی(ع)کو تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516966 تاریخ اشاعت : 2024/08/23
ایکنا: قرآن، عترت و نمازکے بیالیسویں طلباء قرآنی مقابلے حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516783 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: سینکڑوں غیرملکی زائرین نے حرم مطهر امام رضا (ع) میں میلاد امام هادی (ع) کا جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516634 تاریخ اشاعت : 2024/06/24