تبریز‎ میں طلباء قرآنی فیسٹیول کا دوسرا دن

IQNA

تبریز‎ میں طلباء قرآنی فیسٹیول کا دوسرا دن

اٹھتیسویں قومی قرآنی فیسٹیول تبریز یونیورسٹی میں جاری ہے جہاں قرآنی مقابلوں کے ساتھ اذان، منقبت خوانی اور تواشیح کے مقابلے ہورہے ہیں اور اس مرحلے میں 227 طلباء شریک ہیں۔