طلبا

iqna

IQNA

ٹیگس
اٹھتیسویں قومی قرآنی فیسٹیول تبریز یونیورسٹی میں جاری ہے جہاں قرآنی مقابلوں کے ساتھ اذان، منقبت خوانی اور تواشیح کے مقابلے ہورہے ہیں اور اس مرحلے میں 227 طلبا ء شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517084    تاریخ اشاعت : 2024/09/11

ایکنا: امریکی کی براون یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515803    تاریخ اشاعت : 2024/02/05

رهبر انقلاب کو طلبا کے نام پیغام:
ایکنا تھران: رهبرانقلاب نےکربلا و زیارت اربعین حسینی علیه‌السلام پر جانے والے طلبا کے خط کا جواب لکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514884    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

چھ اگست تک؛
ایکنا تھران: ایام اربعین حسینی میں تبلیغ کرنے کے شوقین طلبا کے لیے نام لکھوانے کی تاریخ میں توسیع کردی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514712    تاریخ اشاعت : 2023/08/02

ایکنا کوئٹہ: طلبا اور طالبات کو فکر حسینی اور فلسفہ قیام امام سے آشنائی کے لیے شہید مطہری کی کتاب " حماسہ حسینی" کو موضوع بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514646    تاریخ اشاعت : 2023/07/21

امریکی ریاست «ایلینوی» میں اسکول میں مسلم طلبا کو حلال فوڈ فراہم کرنا اب ممنوع نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514425    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

نمایندہ ولی فقیہ
حجۃ الاسلام و المسلمین فلاحتی نے کہا کہ حقائق کی عکاسی کرنا اور اہم اور بنیادی مطالب کو لوگوں تک پہنچانا اور خبروں کو تاثیر پزیر بنانا یہ وہ اہم نکات ہیں کہ جن پر آپ طلبا ء کو بطور صحافی توجہ دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511317    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں تقریباً 40 فیصد طالبعلم منشیات کی لت کا شکار ہیں، اور امتحانات کے دوران منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3303896    تاریخ اشاعت : 2015/05/15