وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات

IQNA

وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات

ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت‌ محمد(ص) و امام‌ صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔