ایکنا: فضائیہ کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب میں رھبر معظم نے گذشتہ مذاکرات کو درس عبرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں سے مذاکرات عقل و منطق اور حکمت و شرافت سے عاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517934 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
رهبر معظم انقلاب اور قرآنی حؤالے
آیت ۲ سوره «حشر» میں قبیلہ بنی نصیر کی عھد شکنی پر اشارہ کیا گیا ہے کہ کفار کے حساب و کتاب اور نقشوں پر کسطرح الھی ارادہ غالب آجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517782 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
رهبر معظم انقلاب بسیجیوں سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب کا کہنا تھا "بسیج مستضعفین ملک میں ایک بے نظیر تخلیق ہے۔ بسیج دراصل ایک ثقافتی، سماجی اور بلاشبہ ایک عسکری نیٹ ورک ہے جو امام کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517525 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے زبانی پیغام میں کہا ہے کہ ہم تم سے جدا نہیں، تمھارے ساتھ ہیں، تمھارے درد و رنج ہمارے درد و غم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517489 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
نامور ایرانی قاری حجتالاسلام مهدی متانت، نے مجلس خبرگان رهبری کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517419 تاریخ اشاعت : 2024/11/08
طلباء ملاقات میں؛
ایکنا: آیتالله العظمی خامنهای نے گزشتہ روز طلبہ و طالبات سے ملاقات کے دوران نوجوان فنکاروں کی تخلیقات کی نمائش کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517400 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
ایران کے نامور قاری مهدی اکبری زرین، نے رھبر معظم سے طلباء ملاقات میں سورہ فصلت کی آیت 30 تا 32 کی تلاوت کی ہے جسکو سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517395 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
رهبر معظم انقلاب طلباء سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے طلباء اور طالب علموں سے ملاقات میں فرمایا کہ مجموعی طور پر عالمی استکبار اور آج کے عالمی نظام پر قابض مجرمانہ قوتوں کا مقابلہ ہمارا عزم اور نصب العین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517388 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
بعض سیکورٹی شہداء کے خاندان کے افراد نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت آیتالله خامنهای رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517361 تاریخ اشاعت : 2024/10/29
رهبر معظم انقلاب خانوادہ شھداء سے؛
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے صہیونی حملے کے حوالے سے کہا کہ انکو ایران کی طاقت اور ارادے سے آگاہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517352 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
لبنان میں قتل عام نے صہیونی حقیقت کو دوبارہ آشکارا کیا. انکو جاننا چاہیے کہ وہ حزبالله لبنان کو شکست نہیں دے سکتا اور اس علاقے کی تقدیر مقاومت اور حزبالله رقم کرے گی۔ رھبر انقلاب
خبر کا کوڈ: 3517310 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
ایکنا: زینب سلیمانی جو شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی ہے انہوں نے رھبرمعظم کے نام شہید نصراللہ بارے خط لکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517277 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
ایکنا: رهبر معظم کے خطاب کو مختلف ممالک کے میڈیا بے بھرپور کوریج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517221 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ صہیونی حکومت پر مسلح افواج کی وار خونخوار رژیم کے لیے کمترین اقدام اور سزا تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517212 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
رهبر معظم انقلاب؛
ایکنا: رهبر معظم نے علمی شخصیات کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی وجہ سے امن برباد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517206 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
رہبر معظم کا پیغام جاری:
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حالیہ واقعات بارے اہم فوری پیغام جاری ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517181 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
ایکنا: دفاع مقدس کے پانچویں دن، جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ظلم کے خلاف کھڑا ہوا اور یہی اس کی خاصیت ہے جو پرکشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517168 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت محمد(ص) و امام صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517155 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
رهبر انقلاب وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے اسلامی ممالک کے سفراء اور علما سے کہا کہ رسول گرامی کی تعلمیات کا اہم مقصد امت اسلامی کی تشکیل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517142 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
رهبر انقلاب علما اور خطباء اہل سنت سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے علما، ائمہ جمعه اور مدارس سربراہوں سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ «امت اسلامی» پر توجہ رہنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517114 تاریخ اشاعت : 2024/09/17