لبنانی زخمیوں کی حرم مطهر رضوی آمد

IQNA

لبنانی زخمیوں کی حرم مطهر رضوی آمد

ایکنا: حزب الله لبنان میں حالیہ واقعات کے کچھ زخمی جو ایران علاج کے لیے آئے ہیں انہوں نے مشھد میں حضرت علی بن موسی الرضا علیه السلام کے روضے پر حاضری دی۔

ٹیگس: حرم ، رضوی ، لبنان