لبنان

iqna

IQNA

ٹیگس
لبنانی تجزیہ کار ایکنا ویبنار؛
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی(ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
خبر کا کوڈ: 3518604    تاریخ اشاعت : 2025/06/06

لبنانی عالم؛
ایکنا: شہید رئیسی کا عقیدہ تھا کہ جو کچھ بھی ان کے اختیار میں ہے، وہ خدا کے بندوں کی خدمت کے لیے ہے، اور اسی راہ میں زندگی کو اسلامی طرزِ فکر کے مطابق مظلوموں اور مستضعفوں کی مدد کے لیے وقف کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518508    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

لبنانی صدر؛
ایکنا: جوزف عون کا کہنا تھا کہ اسلحوں کو محدود کرانے کے حوالے سے حزب اللہ سے گفتگو ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518333    تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: نامور ایرانی قاری عنان پور نے قرآت کے شعبے میں پہلی پوزین حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518258    تاریخ اشاعت : 2025/04/02

ایکنا: شهید سیدهاشم صفی‌الدین کو لبنان کے امام بارگاہ «دیر قانون النهر» سے تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518051    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ایکنا: بیروت میں سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کی تشیع کے ساتھ مختلف ممالک میں تعزیتی جلسے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518043    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: عظیم شھداء کی تشیع سے گھنٹوں قبل عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل پڑے.
خبر کا کوڈ: 3518035    تاریخ اشاعت : 2025/02/24

لبنان تشیع اپ ڈیٹ
ایکنا: عظیم شھداء سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کے تشیع میں شرکت کے لیے مختلف رہنما بیروت پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518027    تاریخ اشاعت : 2025/02/23

ایکنا: لبنان میں ایرانی ثقافتی نمایندے نے لبنان ی مسیحی اعلی رہنما کو حضرت عیسی بارے فرمودات کو کتیبہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517877    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: فلسطینی جہادی تحریکوں نے نو منتخب صدر کو صدر بننے پر مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517785    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

اسقف اعظم لبنان ایکنا سے:
ایکنا: شکر الله نبیل الحاج، اسقف اعظم صور لبنان نے مذاہب میں مشترکات کے حوالے سے کہا کہ اسلام، یہودی اور عیسائی مذہب میں اخوت ایک فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517749    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم نے شھید سلیمانی کی برسی پر خطاب میں کہا کہ شھید مقاومت کا احیاء چاہتا تھا اور مقدس مقامات کی حفاظت انکی اولین ترجیح تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517746    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

ایکنا: شام تجزیہ کار سعید فارس السعید کا کہنا تھا کہ سینکڑوں لوگ بشار حکومت کے خاتمے کے بعد خوف کی وجہ سے لبنان کی سمت ہجرت کرگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517668    تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایکنا: لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی کے بعد کئی بار خلاف ورزی ہوئی ہے اور اب شام کے سقوط کے بعد جنگ بندی کو مزید خطرات درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517629    تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: محمدمهدی نصرالله، فرزند سیدحسن نصرالله، نے لبنان و غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی پر تباہ شدہ گھر سے پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517549    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی کے اعلان ہوتے ہی بڑی تعداد میں لبنان ی جنوبی علاقے میں لوٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517543    تاریخ اشاعت : 2024/11/29

ایکنا: لبنان ی حکام کے مطابق گذشتہ روز کے آغاز سے حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517539    تاریخ اشاعت : 2024/11/28

ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے زبانی پیغام میں کہا ہے کہ ہم تم سے جدا نہیں، تمھارے ساتھ ہیں، تمھارے درد و رنج ہمارے درد و غم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517489    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

لبنانی دانشور ایکنا سے:
ایکنا: شیخ حنینه کا کہنا تھا کہ امریکہ سے بھلائی کی توقع نہیں اور میڈل ایسٹ میں امریکہ ہمیشہ اسرائیل کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517471    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ملایشین سیاست داں ایکنا سے:
ایکنا: سیدابراهیم سیدنوح کا خیال ہے کہ 2006 کے بعد سے جنوبی لبنان میں پیچیدہ صورتحال میں حزب اللہ برتر طاقت یہاں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517409    تاریخ اشاعت : 2024/11/06