ایرانی صدر حرم حضرت معصومه میں

IQNA

ایرانی صدر حرم حضرت معصومه میں

ایرانی صدر نے قم میں بارگاه حضرت معصومه (س) میں حاضری دی اور اہم علما اور آیات عظام جوادی آملی، نوری همدانی، سبحانی، مکارم شیرازی و شبیری زنجانی سے ملاقاتیں کی۔
 
 
ٹیگس: ایران ، صدر ، قم