ایکنا: ایرانی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518501 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
لبنانی صدر؛
ایکنا: جوزف عون کا کہنا تھا کہ اسلحوں کو محدود کرانے کے حوالے سے حزب اللہ سے گفتگو ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518333 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: نئے عیسوی سال کے آغاز پر ہم امن، سلامتی اور مظلوم و ستم رسیدہ اقوام خصوصاً فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر اقدامات کا مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517705 تاریخ اشاعت : 2024/12/26
ایرانی صدر نے قم میں بارگاه حضرت معصومه (س) میں حاضری دی اور اہم علما اور آیات عظام جوادی آملی، نوری همدانی، سبحانی، مکارم شیرازی و شبیری زنجانی سے ملاقاتیں کی۔
خبر کا کوڈ: 3517381 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایرانی صدر:
ایکنا: آیت «واعتصموا بحبل اللَّه جمیعاً و لاتفرّقوا» پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امن و حدت نہ صرف اسلامی امت بلکہ پوری انسانیت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517258 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
ایرانی صدر کا انتباہ؛
ایکنا: مسعود پزشکیان نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبردار کیا کہ اس حملے سے سبق لینا چاہیے ہم جنگ طلب نہیں مگر ہر سازش کا سخت جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517208 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
پزشکیان مذہبی رہنماوں سے:
ایکنا: مذاہب کے ماننے والوں کو ظلم سے غافل نہیں ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ میں ہم امن و عدالت کے نام پر اس حال میں جمع ہوئے ہیں جہاں غزہ و لبنان میں بیگناہوں پر ظلم ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517171 تاریخ اشاعت : 2024/09/26
ایرانی صدر:
ایکنا: نیویارک روانگی سے قبل پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے دنیا کے لیے امن و دوستی کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517157 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: ایرانی صدر نے فارابی آئی ہاسپٹل میں لبنانی زخمیوں کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517147 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
ایرانی صدر وحدت کانفرنس سے:
ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517134 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اربعین کے پیغام میں کہا ا کہ ہم بطور مسلمان و شیعه ثابت کریں کہ ہم پیرو امام حسین(ع) حق طلبی کے طلبگار ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516863 تاریخ اشاعت : 2024/08/05
پزشکیان انصارلله یمن ترجمان سے
ایکنا: ایرانی صدر نے ملاقات میں کہا کہ فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کی کاکردگی قابل تحسین ہے اور انہوں نے غاصب رژیم پر دباو بڑھایا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516836 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: چودہویں ایرانی صدر نے رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں حکمنامہ دریافت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516820 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
ایکنا: امریکی صدر نے عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اور مسئلہ فلسطین کے حل پر تاکید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516595 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی صدر کی تجویز پر ردعمل ظاہر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516506 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
ایکنا: وحید نظریان کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516455 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
ایکنا: تھران میں تشیع جنازے کی خبروں کو عالمی سطح پر میڈیا پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516442 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: ایرانی قاری اور استاد محمد کاظمی، کی «شهید جمهور» مھم میں تلاوت کے کچھ حصے سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516439 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516417 تاریخ اشاعت : 2024/05/20