تبریز‎ میں سینتالیسویں قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

تبریز‎ میں سینتالیسویں قرآنی مقابلوں کا آغاز

سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مصلی اعظم امام خمینی(ره) تبریز میں شروع ہوچکے ہیں جہاں افتتاحی تقریب میں ۶۰۰ قاری اور حافظ شریک تھے۔