مسجد کبود ایران کے شهر تبریز میں فیروزہ مانند گنبد کے ساتھ خوبصورت مسجد ہے جہاں اسلامی آرٹ کا شاہکار نمونہ دیکھا جاسکتا ہے اور شائقین اسلامی تاریخ کے عنوان سے اس مسجد کو دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518275 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
محمدرضا پورمعین:
ایکنا: قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کے مشیر نے تبریز مقابلوں کے حوالے سے ایرانی قرآنی مقابلوں کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517676 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
بازار مسجد جامع تبریز کے سامنے، بازار نجاران کے روبرو، مسجد مجتہد واقع ہے، جو " تبریز کی 63 ستون والی مسجد" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ مسجد آذربائیجان شرقی کے قدیم ترین اور تاریخی مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517630 تاریخ اشاعت : 2024/12/13
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں میں مردوں کے مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3517622 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین مقابلوں کی اختتامی تقریب پیر کو تبریز میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517612 تاریخ اشاعت : 2024/12/10
سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مصلی اعظم امام خمینی(ره) تبریز میں شروع ہوچکے ہیں جہاں افتتاحی تقریب میں ۶۰۰ قاری اور حافظ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517571 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ملک بھر کے حفاظ و قرآء کے ساتھ؛
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے ایران کے شھر تبریز میں منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517564 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ایکنا: تبریز میں بڑی تعداد میں عوام نے صدر شہید ابراهیم رئیسی اور ہمراہ وفد کے تشیع جنازے میں شرکت کی.
خبر کا کوڈ: 3516429 تاریخ اشاعت : 2024/05/22
مسجد جامع تبریز شہر کی تاریخی مسجد میں شمار ہوتی ہے۔ تاریخی کتابوں میں اس کو«جامع کبیری» کے نام سے یاد کیا گیا ہے اور اس شہر میں اس مسجد کے آس پاس بازار کا وجود قیام میں آیا ہے۔اس آثار کو ایران کے قومی ورثے میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511585 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
تہران(ایکنا) جو لوگ اشرافیانہ زندگی بسر کرتے ہیں اور دشمن کے سامنے تسلیم ہونے کی بات کرتے ہیں ، یہ لوگ انقلاب اسلامی کے اہداف اور پیغامات کو اگے نہیں بڑھا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511330 تاریخ اشاعت : 2022/02/18