ملک گیر قرآن مقابلوں کے 47ویں دور کے موقع پر صوبہ آذربائیجان شرقی کے شہر بناب میں انس با قرآن کی محفل منعقد ہوئی۔ یہ محفل، جس میں ممتاز قاری مهدی غلام نژاد سمیت دیگر قاری حضرات نے شرکت کی، مقامی لوگوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔