مشھد میں ایران کے اکتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب
اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
copied
https://iqna.ir/70ElA7