تقریب

تقریب

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجد سلطان سلیم، استنبول میں سیکڑوں قرآنی طلبہ کی فارغ‌التحصیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519362    تاریخ اشاعت : 2025/10/22

ایکنا: مسجد سلطان سلیم، استنبول میں سینکڑوں قرآنی طلبہ کی فارغ‌التحصیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519362    تاریخ اشاعت : 2025/10/22

ایکنا: شارجہ کی قرآن و سنت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرے سالانہ حفظِ قرآن ایوارڈ کے نمایاں شرکاء کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519277    تاریخ اشاعت : 2025/10/07

ایکنا: زین‌الاصوات قرآنی مقابلوں کے اختتامی پروگرام میں صدر اوقاف کی چار دہائیوں پر محیط قرآنی خدمات کے سلسلے میں انکو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519248    تاریخ اشاعت : 2025/10/02

ایکنا : پہلے قومی قرآن کریم مقابلہ "زین الاصوات" کا افتتاح آج قم میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3519241    تاریخ اشاعت : 2025/10/01

ایکنا: جنوب مغربی کوسوو کے شہر جاکووا میں واقع قرآن حفظ کرنے والے ادارے "مدرسہ بزرگ" نے دو نئے حفاظ قرآن کریم، دیار مراتی اور اونیس میما کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3519219    تاریخ اشاعت : 2025/09/27

ایکنا: ترک شہر میں محکمہ امور دینی کے زیرِ اہتمام 53 حفاظ قرآن کریم کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519218    تاریخ اشاعت : 2025/09/27

ایکنا: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یومِ میلاد کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519137    تاریخ اشاعت : 2025/09/11

ایکنا: ترکیہ کے صوبہ ساکاریا کے شہر "کاراسو" میں ایک روحانی اور شاندار ماحول میں 34 حافظہ قرآن بچیوں کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518807    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

ایکنا: آستان مقدس امام حسینؑ میں ایک تقریب کے دوران عالمی یومِ عجائب گھر اور اس مرکز کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کو شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518510    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: ایران کے ممتاز محقق اور قرآنی علوم کے ماہر بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب تہران میں فرہنگستانِ زبان و ادب فارسی (اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518341    تاریخ اشاعت : 2025/04/18

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517887    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی اور مقابلے اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517867    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

حجت‌الاسلام شهریاری ایکنا سے:
ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے طوفان الاقصی کو اسلامی دنیا میں وحدت کا عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517365    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اٹھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ صہیونی بربریت کے مقابل اتحاد اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517133    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: عالمی فقه کمپلیکس جده، میں یوم میلاد نبی اکرم (ص) اور ہفتہ وحدت کے موقع پر اس دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517129    تاریخ اشاعت : 2024/09/19

ایکنا: بدھ کو محرم الحرام اور شهادت امام حسین(ع) کی ساتویں کی تقریب دونوں مقدس مقامات کے خدام کی کاوش سے منائی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516808    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

ایکنا: کعبه شریف کی معطر سازی کے لیے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516795    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

بانی انقلاب حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی منعقد ہوئی جسمیں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے کافی لوگ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516517    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

ایران میں شیراز کے نام سے ایک دن منایا جاتا ہے اور اس سال شھادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے شیراز میں مین انٹرنس پر تبدیلی قرآن کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516343    تاریخ اشاعت : 2024/05/06