افتتاح

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قطری فلاحی ادارے کے تعاون سے گھانا کے مرکز آکرا، میں مرکز کا افتتاح کیا گیا جسمیں عبادت کے ساتھ قرآنی تعلیمات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518446    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: قرآنی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اٹھارویں بین الاقوامی سیاحتی نمایش کی تقریب سے خطاب میں اقوام سے دوستی پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517970    تاریخ اشاعت : 2025/02/12

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاح ی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517887    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: بنگلہ دیش کے عارضی حکومت کے سنئیر مشیر نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پچاس آئیڈیل مساجد کا افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517729    تاریخ اشاعت : 2024/12/30

ایکنا: البانیہ کے دارالحکومت میں نمازگاہ مسجد کا افتتاح ہوا جہاں ترک صدر رجب طیب ادوغان رئیس‌جمهور تقریب میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517422    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: عالمی فقه کمپلیکس جده، میں یوم میلاد نبی اکرم (ص) اور ہفتہ وحدت کے موقع پر اس دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517129    تاریخ اشاعت : 2024/09/19

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش«قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516080    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: قرآنی میوزیم «بیت الحمد» وزارت اوقاف اور انجمن قرآن و سنت نبوی کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515976    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: جامع مسجد الجزیره،ضلع افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے جسکی افتتاح ی تقریب میں صدر عبدالمجید تبون شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515936    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: سعودی عرب میں غار حرا کے لیے سعودی حکام نے نیا راستہ بنایا ہے جہاں زائرین کم وقت میں رسول گرامی کی عبادت گاہ کی زیارت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515501    تاریخ اشاعت : 2023/12/17

دعا افتتاح کی اختتامی حصے میں پروردگار سے حضرت حجت(عج) کی امت سے دوری اور نظر نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں، اس دعا کے ایک حصے میں کہا جاتا ہے «پروردگارا، ہمارے پیغمبر کے نہ ہونے جس پر اور انکے خاندان پر آپ کے دردود ہو اور اس زمانے میں حالات سے شکایت کرتے ہیں». دعا افتتاح کے آخری حصے کو علی فانی، کی آواز میں سنئیے.
خبر کا کوڈ: 3515304    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا قزاقستان: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاح ی تقریب منعقد ہوئی جہاں مقابلے جمعرات تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515216    تاریخ اشاعت : 2023/11/02

تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

تہران(ایکنا) ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے چار سے چھ سال بچوں کے لیے مرکز غازی انتپ میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511645    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

نئے ایرانی سال کے ابتدائی ایام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 1200میٹر پر مشتمل بچوں کے لئے مخصوص ہال کا افتتاح کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511564    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر رواق حضرت زہراء(س) کے جنوبی دروازہ کا جوکہ صحن آزادی کی جانب واقع ہے افتتاح کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511349    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

بین الاقوامی گروپ: قرآنی سٹیلائیٹ چینل «الشذرات» پیروان اهل بیت(ع) کے تعاون سے افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3438867    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حسینی قندھاری میں افتتاح ی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3388715    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ: ماسکو جامع مسجد کا افتتاح یوم عرفہ پر کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3366483    تاریخ اشاعت : 2015/09/23