تالاب مهارلو فارس کا عجیب ترین تالاب

IQNA

تالاب مهارلو فارس کا عجیب ترین تالاب

ایران کے صوبہ فارس میں واقع مهارلو تالاب یا جھیل عجیب رنگوں اور پرکشش ہونے کی وجہ سے پرندوں کے لیے پناہ گاہ ہونے کے ساتھ ایک دلچسپ سیاحتی مقام بھی شمار ہوتا ہے.