ایران کے صوبہ فارس میں واقع مهارلو تالاب یا جھیل عجیب رنگوں اور پرکشش ہونے کی وجہ سے پرندوں کے لیے پناہ گاہ ہونے کے ساتھ ایک دلچسپ سیاحتی مقام بھی شمار ہوتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517925 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
شیراز کے دروازه قرآن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دروازہ آل بويه کے زمانے سے متعلق ہے۔ اس دروازه کو کئی بار تباہ کیا گیا مگر دوبارہ تعمیر ہوئی اور اس وقت اس دروازے کے اطراف میں تفریحی وسائل بھی موجود ہیں
اور اس کو ایک سیاحتی مقام کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511548 تاریخ اشاعت : 2022/03/23