ایرانی قاری یونس شاهمرادی کی تلاوت آیت ۵۶ سوره «احزاب»+ ویڈیو
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا
خدا اور اسکے فرشتے رسول رحمت پر درود بھیجتے ہیں پس اے ایمان لانے والوں تم بھی رحمت اور درود بھیجو۔