تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
فتح قرآنی مھم
ایکنا: محمد عبدالعظیم عبداللہ عبده، مصری قاری، نے قرآن کریم کی مختلف سورتوں سے نصر و فتح کے مضمون پر مشتمل آیات کی تلاوت کے ذریعے ایکنا قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518810    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

ایکنا: نیویارک کے ایک مصری دکاندار کی جانب سے معروف کویتی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518809    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

ایکنا: بلدی عمر، ساحلِ عاج سے تعلق رکھنے والے ممتاز افریقی قاری و حافظِ قرآن، نے سورہ مبارکہ فتح کی آیات کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518804    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

آیت ۳۲ سوره ابراهیم کی خوبصورت تلاوت بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قاری حامد شاکرنژاد، کو سن سکتے ہیں۔ وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِيَ فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَارَ ﴿۳۲﴾ اور آسمان سے پانی اتارا اور اس کے زریعے سے پھل کو تمھارے لیے رزق قرار دیا اور کشتی کو آرام کا زریعہ بنایا تاکہ اس سے سمندر میں جاسکو اور دریاوں کو مسخر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518803    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

قرآنی کمپین
ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518798    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518778    تاریخ اشاعت : 2025/07/11

ایکنا: تسنیم گروپ کے تواشیح و ہمخوانی کے اراکین نے سورہ مبارکہ بلد کو استاد عبدالباسط کے انداز میں تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518773    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ نَشَاءُ ۖ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ ﴿٧٤﴾ سورہ زمر (39)، آیت 74 "اور وہ (اہلِ جنت) کہیں گے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم سے کیے گئے اپنے وعدے کو سچ کر دکھایا، اور ہمیں زمین (یعنی جنت) کا وارث بنایا، کہ ہم جنت میں جہاں چاہیں ٹھکانہ بنائیں۔ پس کیا ہی خوب ہے نیک عمل کرنے والوں کا اجر!"
خبر کا کوڈ: 3518765    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: سوره مبارکه صف کی آیت کی تلاوت گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی توسط سے ہوئی جسمیں کہا گیا ہے کہ خدا کفار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بننے والوں کی حامی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518756    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری هاشم روغنی، نے آیات ۸ تا ۱۲ سوره مبارکه «تحریم» اور آیات سوره مبارکه «کوثر» کی حرم مطهر رضوی میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518713    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: گروہ تواشیح محمد رسول اللہ(ص) نے سورہ مبارکہ فصلت کی آیت ۳۰ کی اجتماعی تلاوت کی ہے۔ اس آیت میں مومنوں کو خوشخبری دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518665    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

سیدمحمدهادی قاسمی:
ایکنا: حج ۱۴۰۴ کے لیے بھیجے گئے قرآنی کاروان نور اس ہفتے کے اختتام تک سعودی عرب میں موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518664    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

ایکنا: تلاوت ، حفظ و تفسیر قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے کربلاء ایوارڈ کا چوتھا دور منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518660    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

قرآنی چینل پر؛
ایکنا: قرآنی اور دینی معارف کے چینل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہدین کی کامیابی کی نیت سے "ختم تلاوت سورہ فتح" کی روحانی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518658    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

احمد ابوالقاسمی:
ایکنا: ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی نے، ایک انٹرویو میں کہا کہ الٰہی امید اور قرآن کی آیات کی تلاوت عوام کے حوصلے کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518650    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

جنتی نغمے؛
مصری قاری محمود علی البناء، نے سورہ بقرہ کی کچھ آیات کی تلاوت کی ہے۔. ..وَلِنَجْعَلَكَ آيَةً لِلنَّاسِ وَانْظُرْ إِلَى الْعِظَامِ كَيْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوهَا لَحْمًا..﴿۲۵۹﴾ اور ہم نے آپ کو (معاد بارے) لوگوں کے لیے نشانی قرار دیا ہے. اور اس ہڈیوں کو دیکھو، کیسے انکو جوڑ کر ان پر گوشت چڑھاتے ہیں۔ سوره بقره
خبر کا کوڈ: 3518636    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

سرزمین وحی پر؛
ایکنا نیوز: ایران کے کاروان نور قرآنی گروپ کے بین الاقوامی قاری نے سوره مبارکه صافات کی تلاوت سرزمین وحی میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518632    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

احمد ابوالقاسمی:
ایکنا: بین الاقوامی قاری کا کہنا تھا کہ ایک قاری مناسب حرکت اور سر کے ساتھ تلاوت کو پر اثر بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518622    تاریخ اشاعت : 2025/06/10

ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور " المتحدہ" میڈیا کے تعاون سے شاندار قرآن مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518602    تاریخ اشاعت : 2025/06/05

ایکنا: ایران کے مایہ ناز قاری نے سرزمین وحی میں ایرانی حجاج کے درمیان تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518601    تاریخ اشاعت : 2025/06/05