یاد خدا سے غافل نہ ہو

IQNA

صدائے وحی

یاد خدا سے غافل نہ ہو

ایکنا: کشمکش سے لبریز دنیا میں انسان ایک سکون کی تلاوش میں ہوتا ہے اور اسی لیے «صدائے وحی» میں منتخب تلاوت سے آرام بخش تلاوت نشر کی جاتی ہے۔

یَا أَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تُلْهِکُمْ أَمْوَالُکُمْ وَلَا أَوْلَادُکُمْ عَنْ ذِکْرِ اللَّهِ وَمَنْ یَفْعَلْ ذَلِکَ فَأُولَئِکَ هُمُ الْخَاسِرُونَ ﴿۹﴾

اے اهل ایمان! ہوشیار رہنا کہ مال اور أولاد کی فکر تمھیں یاد خدا سے غافل نہ کریں کیونکہ ایسا تمھیں نقصان پہنچائے گا۔!

 

ویڈیو کا کوڈ

سوره منافقون

ٹیگس: خدا ، تلاوت ، نشر