تلاوت‌ محفل قرآنی طلیعه رمضان‌

IQNA

تلاوت‌ محفل قرآنی طلیعه رمضان‌

ماہ مبارک رمضان 1446 کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رح) میں قرآن کریم سے انس کے مراسم، رہبر انقلاب اسلامی، ممتاز اور برتر قاریوں، حفاظ اور قرآنی اساتذہ کی موجودگی میں منعقد ہوئے۔ اس مراسم میں محمد حسین عظیمی از مازندران نے سورہ بلد کی آیات 193 اور 194 اور سورہ فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی۔
ویڈیو کا کوڈ