ایکنا: ایران کے ممتاز قرآنی شخصیت نے بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کرتے ہوئے سورہ آل عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518885 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
ایکنا: امیرطه قهرمانپور نے قرآنی مہم فتح میں شرکت کرتےہوئے آیت ۳۰ سوره مبارکه فصلت کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518864 تاریخ اشاعت : 2025/07/26
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی جج اور استاد علی اکبر کاظمی نے ایکنا نیوز کی قرآنی مہم میں شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518857 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
فتح قرآنی مہم؛
ابراہیم عیسی موسی، وسطی افریقہ (Central African Republic) کے ممتاز نوجوان قاری ، نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔ ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، ابراہیم عیسی موسی نے اس پویش میں اپنی شرکت کا اظہار سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت پر مشتمل ایک ویڈیو بھیج کر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518842 تاریخ اشاعت : 2025/07/21
فتح قرآنی مہم/ ۱۶
معروف ایرانی قاری کی تلاوت، قرآنی مہم "فتح" کا حصہ بن گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518834 تاریخ اشاعت : 2025/07/20
ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خبر رساں ایجنسی ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے لیے سورہ انفال کی آیات 15 اور 16 کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518827 تاریخ اشاعت : 2025/07/19
ایکنا: علاء عزام، معروف فلسطینی قاری اور نعت خوان، صہیونیستی حکومت کے فضائی حملے میں اپنے تمام اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518823 تاریخ اشاعت : 2025/07/18
ایکنا: عراق میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے "امیرالقراء" منصوبے کا تیسرا مرحلہ، جس میں ایک سو سے زائد قاری شریک ہیں، عراقی اور مصری طرزِ تلاوت کی تربیت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518813 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
ایکنا: نیویارک کے ایک مصری دکاندار کی جانب سے معروف کویتی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518809 تاریخ اشاعت : 2025/07/15
ایکنا: بلدی عمر، ساحلِ عاج سے تعلق رکھنے والے ممتاز افریقی قاری و حافظِ قرآن، نے سورہ مبارکہ فتح کی آیات کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518804 تاریخ اشاعت : 2025/07/15
آیت ۳۲ سوره ابراهیم کی خوبصورت تلاوت بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قاری حامد شاکرنژاد، کو سن سکتے ہیں۔
وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِيَ فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَارَ ﴿۳۲﴾
اور آسمان سے پانی اتارا اور اس کے زریعے سے پھل کو تمھارے لیے رزق قرار دیا اور کشتی کو آرام کا زریعہ بنایا تاکہ اس سے سمندر میں جاسکو اور دریاوں کو مسخر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518803 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
قرآنی کمپین
ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518798 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518778 تاریخ اشاعت : 2025/07/11
وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ نَشَاءُ ۖ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ ﴿٧٤﴾ سورہ زمر (39)، آیت 74
"اور وہ (اہلِ جنت) کہیں گے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم سے کیے گئے اپنے وعدے کو سچ کر دکھایا، اور ہمیں زمین (یعنی جنت) کا وارث بنایا، کہ ہم جنت میں جہاں چاہیں ٹھکانہ بنائیں۔ پس کیا ہی خوب ہے نیک عمل کرنے والوں کا اجر!"
خبر کا کوڈ: 3518765 تاریخ اشاعت : 2025/07/08
ایکنا: مصری قرآنی ریڈیو کے مطابق نامور مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری مرکز میں تدریس شدہ قرآنی ترتیل تلاوت ریڈیو سے نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518738 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری هاشم روغنی، نے آیات ۸ تا ۱۲ سوره مبارکه «تحریم» اور آیات سوره مبارکه «کوثر» کی حرم مطهر رضوی میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518713 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
مهدی غلامنژاد؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518711 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
احمد ابوالقاسمی:
ایکنا: ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی نے، ایک انٹرویو میں کہا کہ الٰہی امید اور قرآن کی آیات کی تلاوت عوام کے حوصلے کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518650 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
سرزمین وحی پر؛
ایکنا نیوز: ایران کے کاروان نور قرآنی گروپ کے بین الاقوامی قاری نے سوره مبارکه صافات کی تلاوت سرزمین وحی میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518632 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
احمد ابوالقاسمی:
ایکنا: بین الاقوامی قاری کا کہنا تھا کہ ایک قاری مناسب حرکت اور سر کے ساتھ تلاوت کو پر اثر بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518622 تاریخ اشاعت : 2025/06/10