ایکنا نیوز- مَنْ قَرَأَ فِی شَهْرِ رَمَضَانَ آیَهً مِنْ کِتَابِ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ کَانَ کَمَنْ خَتَمَ الْقُرْآنَ فِی غَیْرِهِ مِنَ الشُّهُور»؛ جو کوئی رمضان کے مہینے میں اللہ کی کتاب کی ایک آیت کی تلاوت کرے، تو ایسا ہے جیسے اس نے دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کو ختم کیا ہو۔
.(فضائلالاشهر الثلاثه ص۹۷ ـ بحارالانوار(ط-بیروت) ج ۹۳، ص۳۴۱)»
ویڈیو:
3492118