مسجد کبود تبریز، اسلامی دنیا میں فیروزے کا نگین

IQNA

مسجد کبود تبریز، اسلامی دنیا میں فیروزے کا نگین

مسجد کبود ایران کے شهر تبریز میں فیروزہ مانند گنبد کے ساتھ خوبصورت مسجد ہے جہاں اسلامی آرٹ کا شاہکار نمونہ دیکھا جاسکتا ہے اور شائقین اسلامی تاریخ کے عنوان سے اس مسجد کو دیکھتے ہیں۔
 
 
ٹیگس: مسجد ، تبریز ، ایران