تلاوت «سیدجواد حسینی»، جامعہ قرآنی سے نوروز پر ملاقات
ایکنا: نوروز کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں، اساتذہ اور قرآء کی ملاقات کی نشست ایکنا نیوز میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد الحسینی نے آیات 18 تا 24 سورہ مبارکہ حشر کی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔