قم میں محفل جشن ، بیٹیوں کا دن

IQNA

قم میں محفل جشن ، بیٹیوں کا دن

ایکنا: عظیم الشان جشن «محفل» یوم ولادت معصومہ قم کی مناسبت سے قم میں منعقد کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کیں۔