ٹیگس - خواتین

iqna

IQNA

ٹیگس
خواتین
ایکنا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خانہ فرھنگ ملتان کی جانب سے «غزہ خواتین کو خراج تحسین» پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516015    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا: آٹھ مارچ کے موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے نے أفغان خواتین بارے حقوق کی درخواست کردی۔.
خبر کا کوڈ: 3515999    تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515996    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

آسٹریلین اداکارہ ایکنا سے؛
ایکنا : زینب سجاد نے مسلم خواتین کی خصوصیات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جدت پسندی اس حد تک درست ہے جہاں دینی فرائض میں مسئلہ نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515983    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: عالمی قرآء کا مقابلہ بحرین میں اپریل کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515940    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں تقریب میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515923    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

محبوبه کاتب:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے خواتین شعبے کی انچارج کے مطابق مقابلے کا عنوان «ایک کتاب،ایک امت، کتاب مقاومت»، کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن کے پیغام کو غزہ خواتین نے درک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515893    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے شروع ہوچکے ہیں اور خواتین و طالبات کے مقابلے ہفتے کو رسمی طور پر منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515883    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں پہلے دن آٹھ ممالک کی خواتین شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515880    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: عالم اسلام کی قرآنی خواتین کی حوصلہ افزائی کی تقریب تہران میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515866    تاریخ اشاعت : 2024/02/15

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مسجد سیده نفیسه میں خواتین کی قرآنی محفل منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3515815    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: سورہ نساء تقویٰ کے حکم سے شروع ہوا اور اگرچہ خواتین کے احکام کے بارے میں بہت سی بحثیں ہیں، اسے یہ عنوان دیا گیا تاکہ قرآن میں عورتوں کے مقام اور اہمیت کو واضح کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515732    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515696    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

رهبر انقلاب کے قرآنی مستندات
ایکنا: آیه ۵۳ سوره «احزاب» کے رو سے مسئله آداب معاشرت کو رسول اسلام(ص) نے بیان کیا ہے جو بقائے باہمی کے لیے ایک نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515645    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

رهبر انقلاب اسلامی خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے اسلامی نظریے کو مناسب ترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ عورت بارے نظریہ اسلام کا مثبت پہلو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515580    تاریخ اشاعت : 2023/12/28

ایکنا: حکومت پاکستان نے اپنے والد یا خاوند جیسے رشتوں سے محروم حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لیے طریقہ کار وضع کرتے ہوئے سرکلر جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515528    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا شیکا گو: مسلمان اور مسیحی خواتین پچیس سالوں سے وحدت کے لیے اجتماعی اجلاس منعقد کرتی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515356    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

رسول گرامی (ص) اس وقت جب عورت کا کوئی مقام نہ تھا ایک بیٹی کے ہاتھ کو چھومتا ہے اور یہ انسانیت کا بالا ترین مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515157    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا امارات: ساتویں بین الاقوامی «شیخة فاطمة بنت مبارک» قرآنی مقابلے دبئی میں اختتام پذیر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3514997    تاریخ اشاعت : 2023/09/24