قاری حمید جلیلی کی تلاوت حجاج کے درمیان + ویڈیو

IQNA

قاری حمید جلیلی کی تلاوت حجاج کے درمیان + ویڈیو

ایکنا: حمید جلیلی، کاروان نور کے رکن نے ایرانی حجاج کی محفل میں سورہ مبارکہ انعام کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی قاری نے سرزمین وحی میں ایرانی حجاج کے پروگرام میں سورہ مبارکہ انعام کی بعض آیات کی تلاوت کی ہے۔

قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ١٦٢

کہو: یقینا میری نماز اور عبادات اور زندگی و موت خدا کے لیے ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، حجاج ، ایرانی