تھران- حسینی اطفال کا اجتماع

IQNA

تھران- حسینی اطفال کا اجتماع

ایکنا: محرم الحرام کی مناسبت سے دنیا کے مختلف شہروں میں حسینی اطفال کا پروگرام منعقد ہوا جسمیں ماوں نے بچوں کو لاکر علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں امام حسین سے تجدید بیعت کی۔