ایکنا: محرم الحرام کی مناسبت سے دنیا کے مختلف شہروں میں حسینی اطفال کا پروگرام منعقد ہوا جسمیں ماوں نے بچوں کو لاکر علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں امام حسین سے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518714 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
اربعین پر؛
ایکنا: ققنوس کلچرل گروپ نے شھادت علیاصغر(ع) بارے شهر مقدس کربلا میں انمیشن نمایش پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516955 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: محرم کے پہلے جمعے میں یوم علی اصغر پر ماوں نے امام عصر سے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514652 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
تہران ایکنا- عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی مناسبت سے هرات میں دودھ پیتے بچوں کا اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512458 تاریخ اشاعت : 2022/08/07
ایام محرم اور سید الشھداء حضرت امام حسین(ع) کی شہادت کے حوالے سے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔
دودھ پیتے بچوں کا اجتماع ان بچوں کی یاد میں منعقد ہوتا ہے جو یوم عاشور کو کربلا میں شہید ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512453 تاریخ اشاعت : 2022/08/06
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام جمعے کی صبح بیک وقت ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3503573 تاریخ اشاعت : 2017/09/23