چھیالیسواں صوبائی قرآن مقابلہ، صوبہ تہران

IQNA

چھیالیسواں صوبائی قرآن مقابلہ، صوبہ تہران

16:48 - July 27, 2025
خبر کا کوڈ: 3518877
تہران صوبے میں قرآن کریم کے چھیالیسویں سالانہ مقابلے کا آغاز جمعہ، 3 مرداد (مطابق 26 جولائی) کی صبح ہوا۔ یہ مقابلے صوبہ تہران کے اوقاف و فلاح و بہبود کے ادارے کی جانب سے ہوٹل ارم میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ مردوں کے مقابلے پانچ دن تک جاری رہیں گے، جبکہ خواتین کا مقابلہ تین دن تک جاری رہے گا۔
 

 

ٹیگس: قرآن ، تہران ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha